• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے غیر ملکی قرضوں / گرانٹس میں 23 اعشاریہ 61 فیصد کا اضافہ ہوگیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )پاکستان کےغیرملکی قرضوں اورگرانٹس میں گذشتہ دوماہ کے دوران تیئس اعشاریہ چھ ایک فیصد کااضافہ ہوگیا،پاکستان کو جولائی، اگست دو ہزارچھبیس میں ایک ارب ستر کروڑ ڈالرز سے زائدکےغیر ملکی قرضے اور گرانٹس موصول ہوئی،وزارت اقتصادی امور نےرپورٹ جاری کر دی۔

اہم خبریں سے مزید