• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی کویت کے ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی حصے کے موقع پر ریاستِ کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح سے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔
اہم خبریں سے مزید