• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچھ ہوجائے PTI کو اسلام آباد کا امن خراب نہیں کرنے دینگے، عطا تارڑ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑنے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے،یہ ہوش کے ناخن لیں ورنہ ان کے ساتھ وہ ہوگا جو یہ ہمیشہ یاد رکھیں گے، پی ٹی آئی کا اسلام آباد آنے کا جواز کیا ہے، کچھ سمجھ میں نہیں آتا، احتجاج کیلئے جگہ اس کو دی جاتی ہے جو پرامن رہا ہو، خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل احتجاجی سیاست کیلئے نہیں، انہوں نے یہ بات میڈیا سے گفتگو میں کہی ، ادھر وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کی ہدایت پر دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید