کراچی (نیوز ڈیسک) 55 فیصد امریکیوں نے AIترقی کی رفتار سست کرنیکی حمایت کردی۔ 73فیصد امریکیوں کی رائےہے کہ کمپنیاں اے آئی سےسنگین نقصانات کو روکنے کیلئے کافی اقدامات نہیں کر رہیں۔39 فیصد افراد کی اے آئی منفی اثرات کی نشاندہی ،73فیصد نے عالمی برتری کے بجائے محفوظ AIکو ترجیح دی۔