• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سعودیہ سفارتی و سرکاری پاسپورٹ والوں کیلئے ویزے کی شرط ختم

نیویارک(صباح نیوز)پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی، سرکاری اور خصوصی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے جس سے دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے روابط اور سرکاری وفود کی آمدورفت مزید آسان ہوجائیگی۔
اہم خبریں سے مزید