• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول ایک روپے 70 پیسےڈیزل 3 روپے 12 پیسے فی لٹر سستا

اسلام آباد ( عاطف شیرازی ) پٹرول ایک روپے70 پیسےسستا ،ڈیزل قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ، پٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں رد وبدل اعلامیہ جاری کردیا ، اطلاق آج 23 ستمبر کیلئے ہے۔

اہم خبریں سے مزید