• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودیہ نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی۔ برآمدات جلد بحال ہونے کا امکان، ڈرون حملوں کے بعد 13 ستمبر کو پائپ لائن بند کردی گئی تھی۔ بحالی سے تیل قیمتیں 2ڈالر سے زائد گر گئیں، آرامکو ترسیل 40لاکھ بیرل یومیہ کرنیکی کوشش میں ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے تین ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں اور بحیرہ احمر کی بندرگاہ ینبع سے خام تیل کی برآمدات بھی منگل کو بحال ہونے کا امکان ہے۔
اہم خبریں سے مزید