اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو کچہری خودکش حملہ کے شہداء اور متاثرین کیلئے معاوضہ پیکج طےکرنے کا حکم دے دیا ۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو آئندہ تاریخ سے قبل پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی تک ملتوی کر دی ۔