• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی ایئر لائنز کی بین الاقوامی پروازیں جاری

کراچی( رفیق مانگٹ)امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی ایئرلائنز کی بین الاقوامی پروازیں جاری، ایران سے بنکاک، فوکٹ، شنگھائی اور کابل کے لیے متعدد پروازیں روانہ، فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق کم از کم نصف درجن پروازیں فضا میں موجود،ایران کی فضائی کمپنیوں نے امریکی پابندیوں اور ڈیڈ لائن کے باوجود بینالاقوامی پروازیں جاری رکھیں، جبکہ غیر ملکی ایئرپورٹس اور سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ثانوی پابندیوں کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید