اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) سینئر جوائنٹ سیکریٹری فنا نس سعد عباسی تبدیل ؛ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت، عدنان رشید وزارت امور کشمیر تعینات ،سیکریٹری انکم ٹیکس پالیسی محمد امین قریشی کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹیریٹ گروپ گریڈ21 کے افسر اور سینئر جوائنٹ سیکریٹری فنا نس ڈویژن سعد فاضل عباسی تبدیل، ۔