• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول ایک روپے 93 پیسے، ڈیزل 4 روپے 21 پیسے فی لٹر سستا

اسلام اباد( عاطف شیرازی) پٹرول ایک روپے 93 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 21 پیسے فی لٹر سستا ہوگیا ، پٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 414 روپے 75 پیسے فی لٹر مقرر ، پٹرولیم ڈویژن نےقیمتوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا ، اطلاق آج 24 ستمبر تک کیلئے ہے ۔

اہم خبریں سے مزید