• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانگ مارچ ، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے 24 اور 25 ستمبر کو شیڈول مختلف انٹرویوز ملتوی کر دئیے

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کی کال کے باعث سڑکوں کی بندش اور موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے 24 اور 25 ستمبر کو شیڈول مختلف انٹرویوز ملتوی کر دئیے ۔ ایف پی ایس سی کی جانب سے ملتوی امتحانات کی تفصیلات کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 24 اور 25 ستمبر کے لاہور، اسلام آباد، پشاور سنٹرز میں شیڈول مختلف انٹرویوز سڑکوں کی بندش اور موجودہ امن و امان صورتحال باعث انٹرویوز ملتوی کیے گئے۔

اہم خبریں سے مزید