• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائٹ ہاؤس پابندی کیخلاف تین میڈیا اداروں کی عدالتی درخواست پر سماعت

کراچی (نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس پابندی کیخلاف تین میڈیا اداروں کی درخواست پرعدالتی سماعت ہوئی۔ سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو نے پابندی کو آئینی خلاف ورزی قرار دیا، محکمہ انصاف کا کہنا ہےوائٹ ہاؤس تک رسائی حق نہیں، استحقاق ہے۔دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ نے میڈیا پابندی کا دفاع کیا اور کہا کہ ن اداروں کی رپورٹنگ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، اس نے قومی سلامتی کا تحفظ ضروری قراردیا۔
اہم خبریں سے مزید