• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کی انتظامی تاریخ، احتجاجی سیاست اور شہری نظام کے مسائل، سوالات

 اسلام آباد (تجزیاتی رپورٹ: حنیف خالد) اسلا م آباد کی انتظامی تاریخ، احتجاجی سیاست اور شہری نظام کے مسائل ،سوالات،سیاسی محاذ آرائی سے نکال کر متفقہ انتظامی اصولوں کی طرف لے جانے  اور  مستقل پالیسی کی ضرورت ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک طرف مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے احتجاج اور دھرنے کی تیاریوں کے پیش نظر ممکنہ راستوں اور حساس مقامات پر کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں جبکہ دوسری طرف ریڈ زون کے اردگرد لگائے گئے کنٹینرز کو مزید مضبوط اور مؤثر انداز میں نصب کرنے کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔

اہم خبریں سے مزید