• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر کا بیان جھوٹ، ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا، ناصر عباس

اسلام آباد (عاصم جاوید) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس نے اسپیکر قومی اسمبلی کے بیان کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا، پیغام دیا بھی تو ہم تک نہیں پہنچا، اجازت کے بغیر گرفتاری پر رہائی ہونی چاہئے ، آج بھی کہتے ہیں کہ عمران سے ہماری ملاقات کرائی جائے۔

اہم خبریں سے مزید