• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں پہلی مرتبہ دہشت گردی میں ملوث 40؍ مشتبہ افراد کے کیس فیس لیس عدالتوں میں ٹرائل کیلئے پیش

اسلام آباد (عمر چیمہ) ایک اہم پیش رفت میں بلوچستان کے 40؍ مشتبہ افراد کا کیس پہلی مرتبہ فیس لیس عدالتوں کے ذریعے ٹرائل کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی اس نئی قانون سازی کے تحت کی گئی ہے جس کا مقصد جبری گمشدگیوں کے متنازع عمل کا خاتمہ اور ایسے مقدمات کو قانونی طریقۂ کار کے تحت چلانا ہے۔ دو دہائیوں سے بلوچستان میں من مانی حراستیں ایک سنگین مسئلہ بنی ہوئی تھیں۔

اہم خبریں سے مزید