• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

" دیر آید درست آید" لانگ مارچ موخر، سیاسی دانش کا کیا ثبوت؟

اسلام آباد (تجزیاتی رپورٹ، حنیف خالد) "دیر آید درست آید" 27 ستمبر والا لانگ مارچ چار پانچ اکتوبر تک موخر، سیاسی دانش کا ثبوت؟ " کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیان گے" کی "بلا جواز ضد" ترک ھونی چاھئیے۔  پی ٹی آئی کی جانب سے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں مجوزہ لانگ مارچ کو ایک ہفتے کے لیے مؤخر کرنے کے فیصلے کے بعد سیاسی حلقوں میں اس کے ممکنہ اثرات پر بحث جاری ہے، تاہم شہریوں کے ایک حلقے کے مطابق احتجاج کی تاریخ میں تبدیلی سے اسلام آباد میں سکیورٹی کے نام پر کھڑے کیے گئے کنٹینرز کے پہاڑ اور دیگر انتظامات فوری طور پر ختم ہونے کی ضمانت نہیں ملتی، جس کے باعث ٹیکس دہندگان پر اضافی مالی بوجھ برقرار رہنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید