کراچی (نیوز ڈیسک)ہیکرز نے اے آئی اکاؤنٹس اور سرورز ہائی جیک کرنا شروع کردیئے۔ اے آئی کی مہنگی کمپیوٹنگ طاقت سائبر جرائم کا نیا ہدف،کمپنیوں کے اکاؤنٹس پر قبضے سے ہیکرز AI وسائل استعمال کرنے لگے۔ چوری شدہ اے آئی وسائل سے سائبر حملوں و دیگر جرائم کو تقویت ،اے آئی بڑھتے استعمال کیساتھ سیکورٹی خطرات بھی بڑھنے لگے۔