• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری ٹاؤن کے چھ اسکول دی سٹیزنز فاؤنڈیشن کے حوالے، اخراجات کا بوجھ کم ہوگا، میئر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور دی سٹیزنز فاؤنڈیشن کے درمیان اسکولوں کی حوالگی کا معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت لیاری ٹاؤن کے چھ اسکول ٹی سی ایف کے حوالے کر دیے گئے ہیں، اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین لیاری خلیل ہوت، ایم پی اے یوسف بلوچ اور دیگر متعلقہ افسران و معززین بھی موجود تھے۔

ملک بھر سے سے مزید