• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کی سرکاری، نجی جامعات کے کھانے کا معیار جانچنے کا فیصلہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی اے سی سندھ نے سندھ فوڈ اتھارٹی کو سندھ بھر کی سرکاری و نجی جامعات کے کینٹینز اور میس میں کھانے کا معیار جانچنے کا حکم دیتے ہوئے سندھ فوڈ اتھارٹی سے جامعات کے کینٹینز اور میس میں کھانے کے معیار کی چیکنگ رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید