• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے ملتان میں 6177 اور سکھر میں 6056 ایکڑ سرکاری اراضی پر مافیاز کا قبضہ ختم کرا دیا

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) نیشنل اکاونٹیبیلیٹی بیورو کے ڈپٹی چیئرمین مسٹر جسٹس(ر) سہیل ناصر نے کہا ہے کہ نیب نے وسطی پنجاب کے شہر ملتان کے علاقے میں مزید پندرہ سو ارب روپے ( ڈیڑھ ٹریلین روپے) مالیتی ریلوے کی ملکیتی 6177 ایکڑ سے زائد اراضی کا سراغ لگا کر اسے وفاقی حکومت کے حوالے کیا ھے۔

اہم خبریں سے مزید