اسلام آباد( تجزیاتی رپورٹ : حنیف خالد ) حکومت اور اپوزیشن کی آج اسپیکر چیمبر میں طے شدہ نشست پر ایک یک گونہ اطمینان کا اظہار ،گزشتہ کچھ عرصے سے وطن عزیز میں سیاسی بے چینی اور بے یقینی کی صورتحال سے ملک کے سنجیدہ حلقے اس وجہ سے بھی متفکر دھے کہ مشرق وسطی میں چنگی صورتحال نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا رکھی تھی۔