• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متفقہ لفظ وفاق کو قبول نہیں، ڈرافٹ انگریزی رکھا، سلمان اکرم راجا

کراچی (ٹی وی رپورٹ)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ متفقہ لفظ وفاق کو قبول نہیں، ڈرافٹ انگریزی رکھا۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ نیک نیتی سے مذاکرات کئے، وزیراعلیٰ کی نئی باتوں سے ڈیڈلاک ہوا، ایمرجنسی آخری آپشن ہے۔ سینئر اینکرپرسن و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ مذاکرات کی ناکامی بڑا نقصان ہے، دروازے بند نہ کئے جائیں۔ وہ جیوز نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان"میں شہزاد اقبال سے گفتگو کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کے آغاز میں میزبان شہزاد اقبال نے کہا کہ مذاکرات میں ناکامی پر وفاقی وزراء اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے دہشت گردی کیخلاف آپریشن میں فورسز کا ساتھ دینے اور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی سے انکار کیا جس کی وجہ سے اپوزیشن سے معاہدہ نہیں ہوسکا۔

اہم خبریں سے مزید