• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائٹ ایریا میں کمپنی میں خوف ناک آگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا میں مونڈیا اسپورٹس کمپنی میں خوف ناک آتشزدگی، پولیس رینجرز اور فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیوں نے ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے،تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانہ کی حدود سائٹ ایریاولیکا روڈ میٹرو کیش اینڈ کیری سے پیپسی کمپنی کی طرف آنے والی سڑک پر واقع مونڈیا اسپورٹس کمپنی میں اتوار کی شب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے شعلہ دیکھتے ہی دیکھتے آسمان پر بلند ہونے لگے۔
اہم خبریں سے مزید