• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب فائرنگ سے قبائلی رہنما شدید زخمی

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ربیع کینال گوٹھ اعظم کوٹ کے مقام پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میر گلزار چاکرانی بگٹی شدید زخمی ہوگئے ۔
اہم خبریں سے مزید