اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال ،مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد نواز شریف کو بھی پی ٹی آئی قیادت سے ہونے والی تفصیلی ملاقات اور مزاکرات ناکامی وجوہات سے آگاہ کر دیا گیا، وزیرآعظم شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت میں پارٹی سربراہ سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔وزیرآعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں محمد نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔