اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )پاکستان کورواں مالی سال کےدوران آئی ایم ایف سےکلائمٹ فناننسنگ کی مد میں 53کروڑڈالرزملنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، وفاقی وزارت خزانہ نے کلائمٹ فناننسنگ فنڈزکورواں مالی سال 2026،27 کے سالانہ قرض پلان کاحصہ بنادیا،ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق آئی ایم ایف سےرواں مالی سال کے دوران کلائمٹ فناننسنگ کی مد میں 53 کروڑ ڈالرز ملنے کا تخمینہ لگایاگیا ہے۔