• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہدی رضا تالپور سے والد کے انتقال پر تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے پرنس میر مہدی رضا تالپور سے ان کے والد ہز ہائینس میر علی مراد خان تالپورکی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان پر تالپور خاندان کے احسانات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید