• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی، خالی پلاٹ پر بنے پانی کے زیر زمین ٹینک سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن لیاری تیسر ٹاؤن میں خالی پلاٹ پر بنے پانی کے زیر زمین ٹینک سے ایک شخص کی 4 سے 5 دن پرانی ، مسخ شدہ اور تعفن زدہ لاش برآمد جسے سرد خانے منتقل کر دیا گیا ، فوری شناخت نہیں ہو سکی عمر 32 سال کے قریب بتائی جاتی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید