• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، نالہ متاثرین توہین عدالت کی درخواست، تفصیلی رپورٹ طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ کے آئی بینچ کے روبرو گجر، نالہ، اورنگی، محمود آباد نالہ متاثرین کی طرح لیموں گوٹھ نالہ متاثرین کی بحالی کیس سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نا کرنے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی، متاثرین لیموں گوٹھ کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے اگست 2020اور اپریل 2026میں سپریم کورٹ فیصلے روشنی میں تفصیلی رپورٹ طلب کی تھی، تاحال چیف سیکریٹری نے عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید