• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف کی جانب سے نواز حکومت کے خاتمے کو آج 27 سال مکمل

لاہور( آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے 12اکتوبر1999کے اقدام کو 27برس مکمل ہو گئے ۔اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے پاکستان کے دو تہائی سے منتخب ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لاء لگا دیا تھا ۔

اہم خبریں سے مزید