• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (رانا غلام قادر) وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اختیار ولی خان نےخیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کا دعویٰ کرتے ہوئے عوام کو ’’یومِ نجات‘‘ کی مبارکباد پیش کی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘پر جاری بیان میں اختیار ولی خان نے لکھا کہ ’’گُڈ بوائے سے گُڈ بائے تک کا سفر، خدا حافظ سہیل آفریدی، ایک تھی پی ٹی آئی‘‘۔ انہوں نے اپنے پیغام کے ساتھ ایک خصوصی پوسٹر بھی شیئر کیا جس پر ’’خیبر پختونخوا کو یومِ نجات مبارک ہو‘‘ درج ہے۔

اہم خبریں سے مزید