ملتان (سٹاف رپورٹر) تاجر رہنما خواجہ محمد شفیق، رانا محمد اصغر اور دیگر تاجر ہنماؤں کی انجمن تاجران المصطفیٰ روڈ کے نومنتخب عہدیداران کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد،اس موقع پر نومنتخب صدر شہباز بھٹی نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ انجمن تاجران المصطفیٰ روڈ کے الیکشن میں ہمارے گروپ کی کامیابی چیمبر آف سمال ٹریڈرز تاجر اتحاد گروپ پر واضح اعتماد کا مظہر ہے، تاجروں نے فصلی بٹیروں کو مسترد کردیا۔