• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا بحران، پاکستان کی آپریشنل پروازیں کم ترین سطح پر رپورٹ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) سعودی عرب کے بحران کی وجہ سے پاکستانی پروازوں کی یومیہ منسوخی بڑھ کر 106 پر پہنچ گئی ہے جبکہ پیر کو فلائٹ آپریشن معمول سے کم تر ہوکر 413رپورٹ ہوا ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ملک بھر سے 106پروازیں منسوخ یا نان آپریشنل رپورٹ ہوئیں 55 میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 28 لاہور 35 اسلام اباد 28 ملتان 7 پشاور 2 فیصل آباد 2 اور کوئٹہ کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید