• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے چور نقدی اور موبائل فون لے کر فرار

ملتان( سٹاف رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں واقع نجی ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی کے تالے کھول کر لاکھ روپے کی نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے تفصیل کے مطابق نجی ہسپتال میں وقار وغیرہ علاج کے لئے آئے نامعلوم گاڑی کے تالے کھول کر تین موبائل اور نقدی لے کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
ملتان سے مزید