ملتان ( سٹاف رپورٹر ) راجہ رام پولیس نےموٹروے کی دیواروں پر وال چاکنگ کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ موٹروے پولیس کی جانب سے دوران فیلڈ شجاع آباد انٹر چینج ،بستی داد اور لودھراں روڑ پر دیواروں پر تحریک لبیک پاکستان کے حوالے سے وال چاکنگ کی گئی ہوئی تھی جس پر مختلف نعرے لکھے ہوئے تھے ۔پولیس نے وال چاکنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی شروع کردی۔