• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کانسٹیبل زہریلے کیڑے کے کاٹنے سے نشتر ہسپتال منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس کانسٹیبل زہریلے کیڑے کے کاٹنے سے نشتر ہسپتال منتقل ۔ پولیس کانسٹیبل فرحان ارشد جو ضلع رحیم یار خان سے ریزرو ڈیوٹی پر تھانہ کینٹ آیا ہوا تھا کو کسی زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا جس کو حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق مذکورہ کانسٹیبل کا علاج جاری اور حالت ٹھیک بتائی گئی ۔
ملتان سے مزید