• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری سے رقم لیکر فرار ہونے والے نوسرباز وں کیخلاف کارروائی شروع

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سٹی شجاع آباد پولیس نے شہری سے ہزاروں کی رقم لیکر فرار ہونے کے الزام میں نامعلوم نوسرباز اشخاص کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔ پولیس کو سکندر آباد سے اطلاع موصول ہوئی کہ اختر حسین سے دو نامعلوم اشخاص نے باتوں میں الجھاکر نوسربازی کرتے ہوئے 85ہزار کی رقم لیکر موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے ۔
ملتان سے مزید