• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی، 2 افراد کو جیل بھجوانے کا حکم

ملتان(سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار 2 افراد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا نے کا حکم دیا ہے ۔ سیتل ماڑی پولیس کو ریاض احمد نے بتایا کہ ملزمان عمران اور آصف مہنگے داموں دودھ فروخت کرتے ہوئے پائے گئے اور ریٹ لسٹ بھی آویزاں نہیں کی ہوئی پولیس نے گزشتہ روز ان دوافراد کو عدالت میں پیش کیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔
ملتان سے مزید