• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیدوار صدر ڈسٹرکٹ بار عرفان شمسی کے اعزاز میں استقبالیہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایڈووکیٹ ہائی کورٹ مخدوم زادہ زین العابدین گیلانی کی جانب سے امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بار سید عرفان حیدر شمسی کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گی، جس میں مخدوم غلام یزدانی گیلانی، مخدوم راجن بخش گیلانی،سید سجاد بخاری،سنیئیر وکلاء شیخ جمشید حیات،ارباب احمد سید، رانا نوید،نجف علی چاون،ملک سعادت،سید فرخ گیلانی‘ پروفیسر شاہد محمود،نعیم اللہ خان،عمر قریشی، شیخ راشد محمود،رانا شاہد امیر،نوید ہاشمی،ابوذر بخاری،سید سعد گیلانی،جہاں زیب وارن سمیت وکلاء نے شرکت کی،شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم غلام یزدانی گیلانی، مخدوم راجن بخش گیلانی، مخدوم زادہ زین العابدین گیلانی ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء کسی بھی معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
ملتان سے مزید