• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والا مسافر ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بیرون ملک سے آنے والا مسافر ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل ۔فس نجی ایئر لائن کی پرواز OV-537 مسقط سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن عملے نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جو لودھراں کا رہائشی تھا ۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار شخص نے عراق میں غیر قانونی طریقے سے رہائش اختیار کی ہوئی تھی جسے ملک بدر کرکے ڈی پورٹ کردیا گیا تھا گرفتار شخص کو سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد مزید تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا ۔
ملتان سے مزید