• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض کے بعد تینوں بڑے سعودی ایئرپورٹس معمول پر نہ آسکے، 800 پروازیں متاثر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر ) ریاض کے بعد تینوں بڑے سعودی ایئرپورٹس معمول پر نہ آسکے، 800 پروازیں متاثر ۔ سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ کی 17 اکتوبر تک بندش سے یومیہ 750 پروازیں منسوخ یا نان آپریشنل ہیں جبکہ ملک کے دیگر 3 بڑے ایئرپورٹس جدہ، مدینہ، دمام کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہے۔

اہم خبریں سے مزید