کراچی (افضل ندیم ڈوگر) پاکستان سے ریاض کی پروازیں دمام سے آپریٹ کی جانے لگیں،پاکستان سے 24 گھنٹے کے دوران 413 پروازیں اپریٹ کی گئیں 78 منسوخ یا نان اپریشنل رپورٹ ہوئیں جبکہ 77 میں تاخیر ہوئی۔