• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور عالمی بینک کا کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک پر کام تیز کرنے کا اعادہ

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر )عالمی بینک اور پاکستان نے بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پرعمل درآمدتیز کرنے اورترقیاتی نتائج کوکوبہتربنانے کے عزم کااعادہ کیا ،جبکہ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے د رمیان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے سمیت ترقیاتی شراکت داری پرا تفاق کیا ہے، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ نے بینکاک میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے کے سالانہ اجلاس کے موقع پرعالمی بینک کی مینیجنگ ڈائریکٹر آپریشن انا بیئرڈے اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے صدر ماساتو کانڈا سے ملاقاتیں کی۔

ملک بھر سے سے مزید