• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوی ایشن سکیورٹی عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کیلئے 12 ارب کا منصوبہ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کیلئے 12ارب روپے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ جس کیلئے پہلے مرحلے میں ملک کے 4 بڑے ایئرپورٹس پر جدید سکیورٹی نظام قائم کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور ایئرپورٹس پر جدید سکیورٹی آلات و ٹیکنالوجی کی تنصیب کی جائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید