• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک /ملائیشیا انسدادِ دہشتگردی فوجی مشق ہرِماؤ مارخورIV کا چوتھا ایڈیشن اختتام پذیر

اسلام آباد(طاہر خلیل) پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشق ’’ہرِماؤ مارخور-IV‘‘ کا چوتھا ایڈیشن نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں اختتام پذیر ہو گیا۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ اس مشق نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ فوجی تعاون اور انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں باہمی اشتراک کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کی توثیق کی۔

ملک بھر سے سے مزید