• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ممتاز تاجر اور سماجی رہنما مرحوم الحاج خواجہ قدیر احمد کی اہلیہ اور خواجہ عتیق احمد کی والدہ مرحومہ رومانہ قدیر کا سوئم قدیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ سابق وفاقی وزیر حاجی حنیف طیب ،خواجہ نصیر احمد، قاضی عدنان فرید، الیاس میمن، قاضی برھان فرید، بلڈر لطیف نورانی کے علاوہ ممتاز تاجروں، سماجی رہنماؤں سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ قرآن خوانی کے بعد مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
ملک بھر سے سے مزید