کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ملک بھر کے فلائٹ آپریشن میں تنزلی برقرار ہے۔ 24گھنٹے میں 413پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ 69منسوخ کی گئیں جبکہ 81میں تاخیر ہوئی جن میں بغداد کراچی کی پروازوں میں 13گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 24 لاہور 21 اسلام اباد 22 اس پروازیں منسوخ کی گئیں۔