کراچی (اسد ابن حسن) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس آزاد خان نے خاتون افسر دانیہ رعنا کو لیاری ڈویژن کا ایس پی مقرر کر دیا ہے، ان کے پاس ساؤتھ زون گارڈن ہیڈ کوارٹر کے ایس ایس پی کا اضافی چارج بھی رہے گا۔ سب انسپیکٹر حکمداد کو بغدادی تھانے کا ایس ایچ او مقرر کیا گیا۔