• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میر رضا کیس میں قائم عدالتی کمیشن نے انکوائری رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی ہے۔ رپورٹ محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جاوید ابڑو نے رجسٹرار جوڈیشل کمیشن عبدالماجد سے وصول کی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ جاوید ابڑو کا کہنا تھا کہ میر رضا عدالتی کمیشن کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد رپورٹ حکومت کو مل گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید